قطر کو امریکن ایئرلائنز کے حصص نہیں ملے جمعہ 4 اگست 2017 3:00 جدہ۔۔۔۔امریکن ایئرلائنز نے قطر کو4.75فیصد حصص دینے سے انکارکردیا۔ امریکی کمپنی نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ وہ قطر کو سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دے سکتی۔ قطر جدہ امریکن ایئرلائن حصص شیئر: واپس اوپر جائیں