Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر سے متعلق انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک متفق ہیں ، مکرم احمد

جدہ .... مصر میں ابلاغ کی سپریم کونسل کے سربراہ مکرم محمد احمد نے واضح کیا ہے کہ قطری بحران کے حوالے سے انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک سعودی عرب ، مصر ، امارات اور بحرین میں مکمل یکجہتی پائی جاتی ہے ۔ چاروں ممالک قطر کو دہشتگردی کی سرپرستی ترک کرنے پر آمادہ کرنے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں ۔ اس سلسلے میں چاروں ملکوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ۔قطر جب تک دہشتگردی کی سرپرستی کی مالی اعانت بند نہیں کرے گا اس وقت تک اس کے خلاف محاذ قائم رہے گا ۔

شیئر: