Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اینی میٹڈ فلم’ ’کوکو“ کی نئی جھلکیاں

 
ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم’ ’کوکو“ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔لی انکرچ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 12سالہ لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو ایک صدی پرانے پراسرار واقعہ کی کھوج میں مگن دکھائی دیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اینتھونی گونزالز، گیل گارشیا، بینجمن بریٹ، رینی وکٹر اور اینا اوفیلیا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ڈارلا کے اینڈرسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: