غیرملکیوں کو مکمل انجینئرنگ کمپنیوں کے قیام کے منظوری
جدہ: نائب الملک شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے جرنل زمرے میں آنے والے کارکنان کو روزگار دینے کے سلسلے میں ہند، سعودی معاہدے کی منظوری دیدی ۔سعودی کابینہ نے سعودی عربین جنرل انویسٹمینٹ اتھارٹی کو انجینئرنگ اور کنسلٹنسی خدمات فراہم کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو مملکت میں سو فیصد مالکانہ حقوق کے ساتھ سرمایہ کاری کے اجازت نامے جاری کرنے کی ہدایت دیدی۔ کابینہ نے اس حوالے سے دو شرطیں بھی مقرر کی ہیں۔