جدہ ....جدہ شہری دفاع کے اہلکار کنگ فہد اسٹریٹ کے غرناطہ چوراہے پر کھانے پینے کی اشیاءفروخت کرنےوالے تجارتی مرکز میں لگی آگ بجھا ئی۔اس سے اٹھنے والے دھوئیں کے کثیف بادل پورے علاقے میں چھا گئے تھے۔ آگ کا دائرہ پٹرول پمپ تک پہنچنے لگا تھا قابو پالیا گیا ۔