مشاعر مقدسہ میں مزید کیمروں کی تنصیب پیر 14 اگست 2017 3:00 مکہ مکرمہ ....حج سیکیورٹی فورسز نے سال رواں کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں مزید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکیورٹی، ٹریفک اور نظم و ضبط کو زیادہ مضبوط بنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی والے مزید کیمروں سے استفادے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشاعر مقدسہ حج سیکیورٹی فورسز حج کیمروں شیئر: واپس اوپر جائیں