Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بطخو ں کی نئی اینیمیٹڈ فلم

حال ہی میں نئی ہالی وڈ فلم” ڈک ڈک گوس“ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ ہالی وڈ باکس آفس پر کئی اینیمیٹڈ فلمیں ریلیز کی جاچکی ہیں ۔ اینیمیٹڈ سیریز کی ایک اور فلم” ڈک ڈک گوس“ کارٹون فلم بطخوں کے کردار دکھائے گئے ہیں جس میں مزاحیہ انداز میں بطخوں کی کہانی پیش کی گئی ہے۔ فلم اگلے برس 20 اپریل کو ہالی وڈ سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: