لیونارڈومونا لیزا کے تخلیق کارکاکردارادا کریں گے
ہالی وڈ کے مشہور اداکارلیونارڈو اطالوی آرٹسٹ لیونارڈو ڈی ونچی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے جارہے ہیں۔ فلم کا ٹائٹل بھی اسی نام پر رکھاگیاہے۔یہ فلم والٹر اساکسون کی اطالوی آرٹسٹ لیونارڈو پر تحریر کردہ کتاب پر بنائی جائےگی۔یہ فلم اداکار لیونارڈو کی حقیقی زندگی سے بھی جڑی ہے۔ لیونارڈو کا نام ان کی والدہ نے اسی آرٹسٹ کی پینٹنگ نمونوں سے متاثر ہوکر رکھاتھا۔