Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملکہ الزبتھ کا تخت سے دستبرداری کا فیصلہ؟

لندن۔۔۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے تخت کو اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شاہی محل کے ذرائع نے بتایا ہے کہ 92 سالہ ملکہ نے اپنے قریبی حلقوں سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی۔ ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لئے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں جبکہ تاج شہزادہ چارلس کے سرپرسجے گا۔واضح رہے کہ ملکہ الزبتھ 1952 میں تخت نشین ہو ئی تھیں۔

شیئر: