Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایما واٹسن ہالی ووڈ کی مہنگی ترین اداکارہ

ہالی وڈ اداکارہ ایما واٹسن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سرفہرست میںہیں۔حال ہی میں فوربز میگزین کی جانب سے 2017 کے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنےوالے ٹاپ10 اداکاراوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پہلا نمبر اداکارہ ایما واٹسن کا ہے۔ ایما نے فلم” لالالینڈ“ میں بہترین اداکاری پر آسکر ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ اس فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 26 ملین ڈالر وصول کیا تھا۔ فوربس فہرست کے مطابق اداکارہ جینیفر انسٹن دوسرے اور تیسرے نمبر پر اداکارہ جینیفر لارنس کا نمبر ہے۔فوربز کے مطابق فہرست میں ٹاپ 10مہنگے ترین اداکاروں میں جولیا رابرٹس ،میلیسا میکرتھی اور میلا تیونس بھی شامل ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: