Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھانا خراب تو نہیں، جاننے کے لئے اسمارٹ لیبل تیار

تحقیق کاروں نے ایسا اسمارٹ لیبل تیار کر لیا ہے جو اس بات کی نشاندہی کر سکتا ہے کہ کھانے کے اجزآ خراب تو نہیں۔کاغذ کی طرح دکھنے والا یہ لیبل خراب یا زہریلے کھانے کو چھوتے ہی اپنا رنگ تبدیل کر لیتا ہے۔ تبدیلی کی شدت سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکے گا کہ مضر اشیاءکتنے حد تک موجود ہیں۔ چائے وغیرہ میں بھی اینٹی آکسیڈنٹ چیک کرنے کے لئے اس لیبل کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 
 
 

شیئر: