منیٰ .... ہر برس کی طرح امسال بھی سعودی افواج ضیوف الرحمن کو صحت خدمات فراہم کرینگی۔ اس مقصد کیلئے منیٰ میں ایک طرف تو فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے اور دوسری جانب فضائی ایمبولینس کا بندوبست کیا گیا ہے۔ضیوف الرحمن کی خدمت کیلئے سعودی فوج کی فضائی ایمبولینس منیٰ پہنچا دی گئیں۔