Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج ٹرمینل پرعازمین کیلئے ہلال احمر چشم براہ

ریاض .... سعودی ہلال احمر کے اہلکاروں نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پر عازمین حج کا خیر مقدم تحائف اورصحت مشوروں سے کیا۔ ضیوف الرحمن نے شاندار استقبال اور مناسک حج کی ادائیگی کےلئے مطلو ب سہولتیں فراہم کرنے پر سعودی حکومت کاشکریہ ادا کیا۔سعودی ہلال احمر جدہ اسلامی بندرگاہ اور جدہ میونسپلٹی کے تعاون سے حج 1438ھ کے دوران صحت آگہی مہم چلا رہا ہے۔ 
 

شیئر: