Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

200سعودی حجام خدمت پر مامور

منی: جمرات پل کے قریب 200سے زیادہ سعودی حجام حاجیوں کی خدمت پر مامور ہیں۔وزارت صحت اور دیگر متعلق اداروں سے اجازت یافتہ سعودی حجام صحت کے اعلی معیاروں پر عمل کرتے ہوئے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ یہ حجام آج جمعہ سے کام کا آغاز کرچکے ہیں جبکہ ایام تشریق میں بھی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ مکہ مکرمہ میونسپلٹی گزشتہ 4سال سے جمرات پل کے قریب سعودی حجاموں کی خدمات حاصل کر رہی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: