Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوٹ بندی پر اکھلیش کا طنز

لکھنؤ۔۔۔۔سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے مرکزی حکومت کی نوٹ بندی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہزار اور 500کے جن نوٹوں کو آر بی آئی تلاش کررہا ہے انہیں کئی لوگوں نے وراثت کی طرح سنبھال رکھاہے۔ واضح رہے کہ نوٹ بندی کے بعد جتنے نوٹ رائج تھے ان میں تقریباً 16 ہزار کروڑ روپے ریزرو بینک کے پاس واپس نہیں آئے۔ آر بی آئی نے کہا تھا کہ نوٹ بندی کے دوران جن نوٹوں پر پابندی لگائی گئی تھی ان میں سے تقریباً99فیصد بینک سسٹم میں واپس آئے ہیں۔ نوٹ بندی کے بعد جی ڈی پی میں تنزلی پر اکھلیش یادو نے ٹویٹرپر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ حکومت گرتی جی ڈی پی کو دیکھتے ہوئے سیاہ دولت کو گائے، بچھڑوں اور پڑووں کی نگہداشت میں لگانے کی اجازت دے جس میں انکم ٹیکس میں رعایت ہو۔اس سے معیشت  مستحکم

شیئر: