Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان منی سے جدہ روانہ

منی: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز منی سے جدہ روانہ ہوگئے۔ منی میں حجاج کو پیش کی جانے والے سہولتوں پر اطمینان اور حج انتظامات کی نگرانی کے بعد وہ آج ہفتہ کو جدہ روانہ ہوئے تھے۔ منی میں شاہ سلمان کو گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف اورشاہی خاندان کے دیگر افرادنے رخصت کیا۔
 

شیئر: