Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طبی خدمات کا معیارجانچنے کےلئے 8 زبانوں میں پرفارما

مکہ مکرمہ ..... شاہ عبداللہ میڈیکل سٹی میں خدمات کا معیار جانچنے کےلئے 8 زبانوں کا پرفارما استعمال کیاجارہا ہے ۔ سبق نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میڈیکل سٹی کے ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈاکٹر عبداللہ القحطانی نے کہا کہ زیر علاج مریضوں کےلئے معیاری خدمات فراہم کرنے کےلئے کوشاں رہتے ہیں ۔ لوگوں کی تجاویز اورآراءسے آگاہی کےلئے میڈیکل سٹی میں اردو، انگلش ، ترکی ، فرانسیسی ، ملائی ، عربی اور ہندی میں پرفارما تیار کیا ہے جو میڈیکل سٹی میں داخل مریضوںکو فراہم کیاجاتا ہے ۔ 

شیئر: