Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے وزراء اور ان کے قلمدان

نئی دہلی۔۔۔۔۔وزیر اعظم مودی (وزارت عظمی کے عہدے کے ساتھ ہی وزارت عملہ،عوامی شکایات و پینشن، ایٹمی توانائی، خلائی محکمے ،اہم پالیسی امور اور غیر مختص محکمے کی ذمہ داریاں)
*راج ناتھ سنگھ (وزیر داخلہ)
* سشما سوراج(وزیر خارجہ)
* ارون جیٹلی(وزیر خزانہ، کارپوریٹ امور)
*نتن گڈکری( وزیر نقل و حمل و قومی شاہراہ، جہاز رانی، آبی وسائل، ریور ڈیولپمنٹ اور گنگا ریجونیویشن)
*سریش پربھو( وزیر صنعت و تجارت)
*ڈی وی سدا نندا گوڑا(وزیر اعدادو شمار و عملداری)
*اوما بھارتی(پینے کا پانی اور صفائی کی وزیر)
*رام ولاس پاسوان(وزیر امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم)
*مینکا گاندھی(وزیر بہبود نسواں و اطفال)
* اننت کمار(وزیر برائے کیمیکل۔ فرٹلائزر، پارلیمانی امور)
*روی شنکر پرساد(وزیر قانون و انصاف، الیکٹرونکس اور اطلاعات وٹیکنالوجی)
*جگت پر ساد نڈا(وزیر صحت و خاندانی امور)
*اشوک گج پتی راجو پوساپتی( وزیر شہری ہوا بازی)
*اننت گیتے (وزیر برائے ہیوی انڈسٹریز اور پبلک انٹرپرائز)
* ہرسمرت کور بادل(وزیر برائے ڈبہ بند خوراک)
*نریندر سنگھ تومر(وزیر دیہی ترقیات، پنچایت راج، کانکنی)
*چودھری بریندر سنگھ(وزیر معدنیات)
*جول اورم( وزیر قبائلی امور)
*رادھا موہن سنگھ(وزیر زراعت و بہبود دہقاں)
*تھاور چند گہلوت(وزیر معاشرتی انصاف و تفویض اختیارات)
*اسمرتی زوبین ایرانی(وزیرٹیکسٹائل، اطلاعات و نشریات)
*ڈاکٹر ہرش وردھن( وزیر سائنس وٹیکنالوجی،ارضیاتی سائنس، ماحولیات، جنگلات و موسمی تغیرات)
*پرکاش جاوڈیکر(زیر برائے فروغ انسانی وسائل)
*دھرمندر پردھان(وزیر پٹرولیم اور قدرتی گیس،اسکل ڈیولپمنٹ اور انٹرپرائزشپ)
پیوش گوئل( ریلوے اور کوئلے کے وزیر)
نرملا سیتا رمن( وزیر دفاع)
 مختار عباس نقوی(وزیر اقلیتی امور)

شیئر: