Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیر قطر 15ستمبر کو جرمنی کا دورہ کرینگے

دوحہ۔۔۔۔امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی 15ستمبر کو جرمنی کا دورہ شروع کرینگے۔خلیجی بحران پیدا ہونے کے بعد یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔ جرمن چانسلر کے ترجمان نے اس اطلاع کے ساتھ ملاقات کی تفصیلات اور مذاکرات کے ایجنڈے کی بابت کچھ نہیں بتایا۔

شیئر: