Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ کی ' گولڈ' کا پوسٹر منظرعام پر

بالی وڈ کی نئی فلم ' گولڈ' کا پوسٹر منظرعام پر آگیا۔ بالی وڈ ہدایتکارہ ریما کاگتی کی نئی فلم 'گولڈ' میں اکشے کمار مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔یہ فلم عالمی اولمپک گیمز میں ہندوستان کے پہلے اولمپک میڈل جیتنے کی کہانی پر مبنی ہے جسمیں 1948 کا دور دکھایاگیاہے۔حال ہی میں فلم کے جاری ہونےوالے پوسٹر میں ہندوستانی جھنڈے پرایک سونے کا میڈل نمایاں ہے۔ اس فلم میں اکشے کمار کےساتھ ٹی وی اداکارہ مونے رائے بالی وڈ ڈبیو کررہی ہیں۔فلم اگلے برس ہندوستان کے یوم آزادی پر ریلیز کی جائے گی۔
 
 
 
 

شیئر: