Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رندیپ ہودا 'سکھ حوالدار' بن گئے

بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا ،سکھ حوالدار بن گئے۔ وہ نئی فلم کے مرکزی اور ایک منفرد کردارادا کرنے کےلئے اپنے آپ کو اس کردار کے مطابق ڈھال رہے ہیں۔رندیپ نے اپنا نیا فلمی روپ سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنے مداحوں سے شیئر کیا ہے۔اداکار رندیپ ہودا بالی وڈ کی نئی فلم' بیٹل آف سراگڑھی' میں خاکی یونیفارم پہنے' سر پر بڑا سا پگڑ باندھے داڑھی مونچھوں والے حوالدار اشار سنگھ کے کردار میں نظر آئیں گے۔ اس نئی بالی وڈ فلم کی کہانی ہندوستانی تاریخی واقعے پرمبنی ہے جس میں 1897 کے دور کو عکسبندکیاگیاہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: