Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی سائیکلسٹس ناروے جائیں گے

اسلام آباد: پاکستانی سائیکلسٹس ورلڈ سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے آج ہفتے کو ناروے روانہ ہوں گے۔ میگا چیمپیئن شپ (کل) اتوار سے شروع ہو گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف) کے سیکریٹری سید اظہر علی شاہ نے جمعہ کو اسلام آباد میں بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیمپیئن شپ میں ارسلان انجم اور اویس خان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
 
 
 

شیئر: