Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت : ٹینک شکن میزائلوں کاسودا

ریاض. ... ڈیفنس انڈسٹری ڈیلی ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے ریتھن کمپنی کیساتھ 31.5ملین ڈالر کے ہتھیاروں کا سودا کیا ہے۔ اسکے بموجب امریکی کمپنی دور تک مار کرنے والے طیارہ شکن میزائل نئی شکل میں سعودی عرب کو فراہم کریگی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بی جے ایم 71ٹو میں سعودی عرب کی فرمائش پر تبدیلیاں کی جائیں گی۔سعودی عرب اور لبنان میں نئے میزائل تیار ہونگے۔یہ میزائل لاسلکی سسٹم سے چلتے ہیں ۔ جہاں تک ترمیم شدہ میزائلوں کا تعلق ہے تو وہ ڈیجیٹل سسٹم سے کام کرینگے۔ انہیں افراد بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرسکیں گے۔
 

شیئر: