Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوم وطنی پر چھٹی دینا ہی ہوگی، وزارت محنت

ریاض۔۔۔۔۔وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد ابا الخیل نے واضح کیا ہے کہ یوم وطنی کی چھٹی صرف ایک دن کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ اگر یوم وطنی کی چھٹی ہفتہ وار چھٹی کے ساتھ آئیگی تو نجی ادارے کو اس کے بدلے یوم وطنی سے ایک دن قبل یا بعد میں چھٹی دینا ہوگی۔

شیئر: