اسلام آبادمیں یوم الوطنی کی تقریب
اسلام آباد.... اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں سعودی یوم الوطنی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب ، اسپیکر قومی اسمبلی، مختلف پارٹیوں کے رہنماﺅں اور سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی نے کیک کاٹا۔ اس موقع پرسابق وزیر داخلہ رحمان ملک، سینیٹر سحر کامران اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔