Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسٹیشنری کی دکانوں کیخلاف کارروائی

ریاض....وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اسٹیشنری فروخت کرنے والی 153دکانوں کے خلاف کارروائی کردی۔ نیا تعلیمی سال شروع ہونے پر ایک ہفتے کے دوران جگہ جگہ چھاپے مارے گئے تھے۔ پتہ چلا کہ اسٹیشنری کے دکاندار مقررہ نرخوں پر سامان فروخت نہیں کررہے۔119خلاف ورزیاں ریکارڈکی گئیں۔
 

شیئر: