Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کے 6علاقوں میں گردو غبار

ریاض۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعہ کو ریاض ، قصیم،حائل ، حدودِشمالیہ ، الجوف اور مدینہ منورہ میں گردو غبار کی آندھی چلے گی جبکہ جازان ، عسیر ،باحہ اور مکہ مکرمہ کے جنوبی مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

شیئر: