Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں کلاشنکوف تیار ہونگی

ماسکو۔۔۔۔سعودی عرب اپنے یہاں بہت جلد کلاشنکوف تیار کرنے لگے گا۔ مملکت مشرق وسطیٰ میں کلاشنکوف تیار کرنے والی پہلی ریاست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق روس کی و بورنو ایکسپورٹ کمپنی نے مملکت میں کلاشنکوف تیار کرنے کا اجازت نامہ دینے والے معاہدے پر دستخط کردیئے۔

شیئر: