Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

کوئٹہ... آپریشن رد الفساد کے تحت کا رروائیاں جاری ہیں۔بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناد یا گیا۔ ایف سی بلوچستان نے کارروائیوں کے دوران 1300 کلو گرام بارودی مواد بر آمد کرلیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے کوہلو،غازی نلہ،اوچھ نصیرآباد میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کیں۔ ایس ایم جی،راکٹ،دستی بم،اہم علاقوں کے نقشے ،مواصلاتی آلات بھی بر آمد کئے گئے جنہیں بلوچستان میں دہشت گردی کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔
 

شیئر: