Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شوبز سے دوری کا وقت آگیا، اداکارہ نور

 
 بقیہ زندگی اسلامی تعلیم مبارکہ کے فروغ کیلئے وقف کرنا چاہتی ہوں
 اداکارہ نور نے شوبز کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا، وہ مستقبل میں دینی تعلیمات کے پروگرامز کی میزبانی کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ نورنے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میری زندگی میں اب وہ وقت آ گیا ہے کہ میں شوبز سے دوری اختیار کروں۔ میںاپنی بقیہ زندگی دین اسلام کی تعلیم مبارکہ اور اس کے فروغ کے لئے وقف کرنا چاہتی ہوں۔میرا مقصد صرف اورصرف یہی ہوگا کہ جو لوگ مجھے اپنا آئیڈیل مانتے تھے وہ مجھ میں تبدیلی کوبھی اپنائیں۔ 
 
 
 
 

شیئر: