Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

القریات میں تارکین کیلئے چھاپے

الجوف .... القریات مکتب العمل کے افسران نے ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹ پر چھاپہ مار کر قانونِ محنت کی دفعہ 33اور دفعہ 39کی 4خلاف ورزیاں ریکارڈ کرلیں۔ القریات میں مکتب العمل کے ڈائریکٹر مفضی العنزی نے سرمایہ کاروںسے کہاکہ وہ غیر ملکی کارکنان کی رہائش سے متعلق قوانین و ضوابط کی پابندی کریں۔ ہماری ٹیمیں رہائشی قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔
 

شیئر: