Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے امیر کویت کی ملاقات

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سےامیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے ملاقات کی۔ ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش اہم معاملات کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ۔
 

شیئر: