شاہ سلمان سے امیر کویت کی ملاقات پیر 16 اکتوبر 2017 3:00 ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سےامیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے ملاقات کی۔ ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش اہم معاملات کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ۔ شاہ سلمان شیخ صباح الاحمد ملاقات شیئر: واپس اوپر جائیں