Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'آئی ٹونیا' کا پہلا ٹیزر منظرعام پر

ہالی وڈ کی نئی فلم 'آئی ٹونیا' کا پہلا ٹیزر منظرعام پر آگیا۔ فلم میں اداکارہ مارگوٹ روبی مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔' آئی ٹونیا' ایک خاتون اسکیٹر کھلاڑی ' ٹونی ہارڈینگ ' کی حقیقی زندگی پر مبنی فلم ہے جس میں مارگوٹ اسکیٹر بنی ہیں۔ اس فلم میں امریکن نیشنل فگر چیمپیئن شپ کے دوران پیش آنےوالے سانحات کو فلم کی صورت میں پیش کیاگیاہے۔فلم 8 دسمبر کو ہالی وڈ سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: