Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باحہ میں بلدیہ کے چیئرمین کا قتل

باحہ ..... باحہ میں ایک بلدیہ کے چیئرمین کو دفتر میں قتل کردیاگیا۔ باحہ پولیس القریٰ کمشنری کی بلدیہ کے چیئرمین کے دفتر میں قتل کے بعد کارروائی کیلئے پہنچی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو صبح 8 بجکر 25 منٹ پر چیئرمین کو بلدیہ کے ایک ملازم نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا ، قاتل گرفتار کرلیاگیا۔

شیئر: