راجھستان..... راجستھان کے راجسمند ضلع کے چار بھجا تھانہ علاقہ میں پیر کی صبح کار الٹنے سے اس میں سوار5 افراد کی موت واقع ہوگئی۔ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ مرنے اور زخمی ہونیوالے گجرات میں شہر بڑودہ کے رہنے والے ہیں جو جے پور سے بڑودہ جارہے تھے۔