Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کیلئے برطانیہ کا اجازت نامہ

قاہرہ .... حکومت برطانیہ نے سعودی عرب کو گولہ بارود درآمد کرنے کیلئے جاری کردہ اجازت نامے میں توسیع کردی۔ آئی ایچ جینز ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ برطانیہ کی عالمی تجارت کی وزارت نے سعودی عرب کو دفاعی لائسنس میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ انواع و اقسام کا گولہ بارود برطانیہ سے درآمد کرسکے

شیئر: