Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی صحافی بھتہ خوری پر گرفتار

نئی دہلی۔۔۔ہندمیں بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کے الزام میں ایک سینیئرصحافی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ صحافی وینودور ما کو پولیس نے اترپردیش  میں ان کی رہائش سے گرفتار کیا ہے ۔ وریا کے خلاف پولیس اسٹیشن ہانڈری میں سیکشن 384 اور 506 کے تحت مقدمہ درج ہے۔ وہ ایک ملکی روزنامے میں بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں جبکہ بی بی سی  کیلئے بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔ 
 

شیئر: