Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت:2017کے دوران 2642طلاقیں ہوئیں

کویت: کویتی وزیر انصاف ڈاکٹر فالح العزب نے کہاہے کہ کویت میں 2017ءکے دوران 2642طلاقیں ہوئیں۔ طلاق کے متعدد اسباب میں ایک سبب زوجین میں سے کسی ایک کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا عادی ہونا بھی ہے۔ کویتی جوڑوں میں ناچاقی ، آمدنی اور اخراجات میں عدم توازن، حسب ونسب میں تفاوت، غصہ اور بیوی کے گھروالوں کی مداخلت بھی طلاق کے اسباب میں سے ہے۔
 

شیئر: