Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چرس اسمگل کرنےکی کوشش ناکام ، اسمگلر گرفتار

جازان..... کوسٹ گارڈ نے بڑی مقدار میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسمگلر کو گرفتار کرلیا ۔ المدینہ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کوسٹ گارڈ ز کے ترجمان نے بتایا کہ معمول کی گشت پر مامور اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص کو دیکھ جو غیر قانونی طور پر خطرناک طریقے سے مملکت کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ اہلکاروں نے اسے روک کر سامان کی تلاشی لی تو وہاں سے بڑی مقدار میں چرس کے پیکٹ برآمد ہوئے ۔ 

شیئر: