جنیوا۔۔۔ ایک سال کے دوران دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد 15 سو سے بڑھ گئی ہے۔ اس وقت ایشیا میں 637 دولت مند ایک ارب ڈالر سے زیادہ کے سرمائے کے مالک ہیں جبکہ ارب پتی امریکی 563 کے ہندسے کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ایشیا میں سب سے زیادہ ارب پتی چین میں ہیں۔ دنیا کے امیر ترین افراد کا یہ گروپ 1542 دولت مندوں پر مشتمل ہے۔