سعودی وزیر خارجہ کا الجزائری ہم منصب سے رابطہ منگل 14 جنوری 2025 14:53 ’سعودی اور الجزائری وزرا نے خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے‘ ( فوٹو: سبق) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے الجزائری ہم منصب احمد عطاف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں نائب گورنر نے ماحول دوست مکہ ٹیکسی کا اجرا کردیا Node ID: 884400 شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر سنگاپور پہنچ گئے Node ID: 884406 سعود پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ متعدد أمور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی اور الجزائری وزرا نے خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر بھی بات چیت کی ہے۔ سعودی عرب اردو نیوز وزارت خارجہ الجزائر شیئر: واپس اوپر جائیں