Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدھاون کینیڈین پارلیمنٹ پہنچ گئے

بالی وڈ فلموںکے اداکار مدھاون حال ہی میں کینیڈین پارلیمنٹ پہنچے۔انہوں نے پارلیمنٹ بلڈنگ کا دورہ کیاہے ۔اداکار کوکینیڈا میں نوجوانوں کیلئے حوصلہ افزا تقریر کرنے کیلئے کینیڈا کے دارالحکومت مدعو کیا گیا تھا۔ اسی دوران مدھاون کو ہندوستانی نژادکینیڈین وزراءنے پارلیمنٹ مدعو کیا اور انہیںعمارت کی سیر بھی کروائی۔
 

شیئر: