کویت: ارکان پارلیمنٹ کا عہدوں سے فرار
کویت میں وزیر اعظم نے استعفی دیدیا ہے جس کے بعد نئی حکومت تشکیل دینے کی کوششیں ہورہی ہیں۔
مقامی اخبار الانبائ نے موضوع کی مناسبت سے خوبصورت کارٹون دیا ہے جس میں رکن پارلیمنٹ کو وزارت کا قلمدان پیش کیا جارہاہے جبکہ وہ اس سے دور بھاگ رہا ہے۔