غیرملکی ہمیں کھاگئے، ویزہ تاجر
کویتی اخبار الانباء میں شائع ہونے والا کارٹون نہایت دلچسپ بھی ہے اور غیر ملکیوں سے متعلق بھی۔
ویزوں کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا ایک شہری کئی غیرملکیوں کا کفیل ہے، اخبار میں ملکی خبریں پڑھنے کے بعد تبصرہ کر رہا ہے: غیرملکی ہمیں کھاگئے!