Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی گاڑی درآمد کرنے کا مجاز

ریاض....سعودی محکمہ کسٹمزنے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی نجی گاڑی درآمد کر سکتے ہیں۔ 3برس میں ایک بار ایسا کرنے کے مجاز ہیں۔ محکمہ کسٹمز نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ مقیم غیر ملکی درآمد کی تاریخ سے 3برس گزرنے کے بعد درآمد شدہ کار فروخت کرنے کا مجاز ہے۔
 

شیئر: