Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ ’ ونڈر‘‘ 17نومبر کو ریلیزہوگی

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ جولیا رابرٹس کی نئی ڈرامہ فلم’’ ونڈر‘‘17نومبر کو ریلیز کی جائے  گی۔اسٹیفن چبوسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس ہی نام کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہے جو ایک ایسے بچے کے  بارے میں ہے جس کا چہرہ پیدائشی طور پر دوسرے بچوں سے الگ ہوتا ہے ٗفلم کی کاسٹ میں جولیا رابرٹس کے علاوہ جیکب ٹریمبلے،اوون ولسن،مینڈی پیٹنکن،سونیا براگا،ڈینیل روز اور برائس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ یہ فلم 17نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: