Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر ایجنسی میں سرحد پار سے حملہ ،اہلکار جا ں بحق

راولپنڈی... خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطا ق سرحد پار سے دہشت گردوں نے وادی راجگال میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔سپاہی محمد الیاس موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

شیئر: