Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملکہ الزبتھ کی شادی کو 70سال مکمل

لندن ۔۔۔برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کی پرنس فلپ کے ساتھ شادی کو 70سال مکمل ہو گئے ۔ یہ جوڑا اب 20نومبرکو شادی کی سالگرہ منائے گا ۔ ان کی شادی دوسری عالمی جنگ کے ختم ہونے کے 2سال بعد ہوئی تھی ۔ اس موقع پر خاندان والوں کے ساتھ چھوٹی سی ایک تقریب ہو گی
۔ کسی عوامی تقریب کا انتظام نہیں کیا گیا۔دونوں کے 4بچے ہیں جن میں سے 3کی شادیاں طلاق پر ختم ہوئیں ۔ 
 
 

شیئر: