عیون الجوا میں بجلی کے اسمارٹ کھمبے
عیون الجوا۔۔۔بلدیاتی و دیہی امور کی وزارت نے عیون الجوا میں بجلی کے اسمارٹ کھمبے نصب کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت کا کہنا ہے کہ بجلی کے نئے کھمبے شمسی توانائی سے چلیں گے۔ یہ کثیر المقاصد ہونگے۔ ان کی بدولت پارکوں کو انٹر نیٹ کی سہولت بھی حاصل ہوگی۔